تاریخ شائع کریں۱۶ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۵:۵۸
خبر کا کوڈ : 436580

پاکستانی آرمی چیف اور وزیر اعظم نے حال میں شہید ہوانے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے لائن آف کنٹرول  کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں اور شہداء کے خاندانوں کے ساتھ بات چیت کی
پاکستانی آرمی چیف اور وزیر اعظم نے حال میں شہید ہوانے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان  اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے لائن آف کنٹرول  کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں اور شہداء کے خاندانوں کے ساتھ بات چیت کی، وزیراعظم اور آرمی چیف کے ہمراہ وزیرخارجہ، وزیردفاع اور چیئرمین کشمیر کمیٹی بھی موجود تھے۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بھارت جان بوجھ کر کشمیر کے نہتے شہریوں کو نشانہ بنارہاہے، بھارت کشمیرکے معصوم شہریوں پر مظالم ڈھا رہاہے ،بھارت کی جانب سے کشمیر کا محاصرہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بد ترین مثال ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس