یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
یمنی فوج اور قبائل نے دفاعی حملوں میں اضافہ کردیا
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
7 Sep 2019 گھنٹہ 15:47
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 436577