تاریخ شائع کریں2019 7 September گھنٹہ 15:37
خبر کا کوڈ : 436571

پاکستانی دفترخارجہ اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات کی سربراہی کریں گے

پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں شروع ہوگا
پاکستان کے دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سہ فریقی مذاکرات کی سربراہی کریں گے جبکہ وانگ ژی اور صلاح الدین ربانی اپنے اپنے وفود کی قیادت کریںگے۔
پاکستانی دفترخارجہ اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات کی سربراہی کریں گے
پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔
پاکستان کے دفترخارجہ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سہ فریقی مذاکرات کی سربراہی کریں گے جبکہ وانگ ژی اور صلاح الدین ربانی اپنے اپنے وفود کی قیادت کریںگے۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مذاکرات کا ایجنڈا سیاسی تعلقات، امن عمل اور سیکورٹی تعاون ہے جبکہ انسداد دہشتگردی رابطہ اور ترقیاتی تعاون بھی مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل ہیں۔
پاک، چین، افغان سہ فریقی مذاکرات کا آغاز 2017ء میں ہوا تھا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ مذاکرات اعتماد سازی، ترقی، تعاون اور رابطے کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfevdjyw6dmta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ