تاریخ شائع کریں2019 7 September گھنٹہ 14:56
خبر کا کوڈ : 436564

کشمیر میں عزاداری کی رکاوٹوں کی پروا کیے بغیر مومین نے جلوس عزا میں شرکت کی

کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شیعہ اکثریتی قصبہ بڈگام میں جمعہ کے روز سے محرم الحرام کے ماتمی جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ شروع ہونا تھا اور ضلع انتظامیہ نے قصبہ میں ماتمی جلوس برآمد کرنے پر پابندی عائد کی
کشمیر میں عزاداری کی رکاوٹوں کی پروا کیے بغیر مومین نے جلوس عزا میں شرکت کی
کشمیر میں کرفیوکے 33 ویں دن بھی بڈگام کی طرف جانے والی سڑکیں سیل کر دی گئی تھیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شیعہ اکثریتی قصبہ بڈگام میں جمعہ کے روز سے محرم الحرام کے ماتمی جلوس برآمد ہونے کا سلسلہ شروع ہونا تھا اور ضلع انتظامیہ نے قصبہ میں ماتمی جلوس برآمد کرنے پر پابندی عائد کی تاہم عزاداروں نے پابندیوں کو توڑتے ہوئے کرفیو کے باوجود ماتمی جلوس نکالااور عزاداری کی۔
دوسری جانب انجمن شرعی شیعیان جموں وکشمیر کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی 4 اگست سے مسلسل نظر بند ہیں جس کے باعث مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں سالہاسال سے جاری روایتی و قدیم عشرہ مجالس کا سلسلہ متاثر ہوکر رہ گیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdch--nkk23nxmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ