تاریخ شائع کریں2019 6 September گھنٹہ 18:03
خبر کا کوڈ : 436460

بھارت کا خلیج فارس میں فوجیں بھیجنے کا کوئی ارداہ نہیں

 روس کے شہر ولادی وستوک میں ایسٹرن اکنامک فورم کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا
ہندوستان کے وزیر اعطم نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی صورت میں اپنی فوجیں آبنائے ہرمز اور خلیج فارس روانہ نہیں کرے گا۔
بھارت کا خلیج فارس میں فوجیں بھیجنے کا کوئی ارداہ نہیں
ہندوستان کے وزیر اعطم نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی صورت میں اپنی فوجیں آبنائے ہرمز اور خلیج فارس روانہ نہیں کرے گا۔
 روس کے شہر ولادی وستوک میں ایسٹرن اکنامک فورم کے موقع پر صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ ہندوستان کا خلیج فارس میں فوجیں بھیجنے کا کوئی ارداہ نہیں۔انہوں نے خلیج فارس میں جہازرانی کے تحفظ کو ضروری قرار دیا۔امریکہ کی فوجی موجودگی کی وجہ سے خلیج فارس کے علاقے میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ امریکہ خلیج فارس میں جہازرانی کے تحفظ کے نام پر سمندری اتحاد قائم کرنے کی بھی کوشش کر رہا ہے تاہم دنیا کے بیشتر ملکوں نے ایسے کسی بھی اتحاد میں شمولیت سے انکار کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcceeq0x2bq108.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ