پاکستانی فوج کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی امن میں ایران کا کردار ناقابل تردید ہے۔
خطے میں امن میں ایران کا کردار ناقابل تردید ہے
جنرل آصف غفور نے اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
5 Sep 2019 گھنٹہ 14:06
پاکستانی فوج کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی امن میں ایران کا کردار ناقابل تردید ہے۔
خبر کا کوڈ: 436404