QR codeQR code

یمنی فورسز کی جانب سے سعودی جارحیت کا زلزال میزائل سے جواب

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے

4 Sep 2019 گھنٹہ 17:54

یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر تین زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغے ہیں


یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر تین زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے چند روز قبل سرحدی شہر جیزان پر بھی متعدد میزائلوں سے حملہ کیا اور یمن پر سعودی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔


خبر کا کوڈ: 436367

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/436367/یمنی-فورسز-کی-جانب-سے-سعودی-جارحیت-کا-زلزال-میزائل-جواب

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com