تاریخ شائع کریں2019 4 September گھنٹہ 17:54
خبر کا کوڈ : 436367

یمنی فورسز کی جانب سے سعودی جارحیت کا زلزال میزائل سے جواب

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے
یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر تین زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغے ہیں
یمنی فورسز کی جانب سے سعودی جارحیت کا زلزال میزائل سے جواب
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوج کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کی جارح فوج کے ٹھکانوں پر تین زلزال 1 نامی بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے چند روز قبل سرحدی شہر جیزان پر بھی متعدد میزائلوں سے حملہ کیا اور یمن پر سعودی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا۔
https://taghribnews.com/vdciqqa5yt1app2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ