تاریخ شائع کریں2019 4 September گھنٹہ 17:50
خبر کا کوڈ : 436366

پاکستانی وزیر خارجہ کا ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ

شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے
شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے
پاکستانی وزیر خارجہ کا ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ
شاہ محمود قریشی نے اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سنگین صورتحال پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف،  ترکی  کےوزیر خارجہ مولود چاوش اور بنگلادیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن سے ٹیلیفونک گفتگو کی ۔
ایران، ترکی اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش نے بھی کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
شاہ محمود کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف میں جانے کا قانونی جائزہ لے رہا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے دعوی کیا کہ ہندوستان غیر قانونی اقدامات سے پورے خطے کا امن داؤ پر لگانا چاہتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdch--nk-23nxxd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ