تاریخ شائع کریں۱۳ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۳۹
خبر کا کوڈ : 436363

سعودی و اماراتی وزیر خارجہ پاکستان پہچ گئے

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کریں گے
سعودی و اماراتی وزیر خارجہ پاکستان پہچ گئے
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کریں گے۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید بن سلطان النہیان آج ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔
ادھر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو فون کرکے مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں وہاں کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو ہفتوں میں یہ تیسرا رابطہ ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس