تاریخ شائع کریں۱۲ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۰۲
خبر کا کوڈ : 436243

مشکلات سے باہر نکلنے کا واحد راستہ مسلمانوں کے درمیان وحدت ہے،علامہ شرف الدین

آپ نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت پر زور دیتے ہوے کہا کرتے تھے،
مسلمانوں کے تمام مشکلات کا حل آپس میں اتحاد اور اخوت ہے۔ مسلمانوں کے مشکلات اس وقت تک حل نہیں ہوں گے جب تک ان صفوں میں اتحاد ایجاد نا ہوجائے
مشکلات سے باہر نکلنے کا واحد راستہ مسلمانوں کے درمیان وحدت ہے،علامہ شرف الدین
مشکلات سے باہر نکلنے کا واحد راستہ مسلمانوں کے درمیان وحدت ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں میں وحدت کی اہمیت کو فروغ دینے کے عنوان سے علماء اور دانشمندوں کی آراء کو پیش کیا جارہا ہےکیوں کہ دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔
لیکن بعض افراد گمان کرتے ہیں کہ وحدت کا مطلب یہ ہے کہ اپنے عقائد سے چشم پوشی کرکے دوسرے مذہب کو اختیار کریا جائے، جو کہ سراسر غلط اور گمراہ کن فکر ہے۔
اس مقدس ہدف کی بنیاد قرآن و سنت ہے جس میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ آس میں تفرقہ ایجاد نہ کریں، کیوں کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اللہ کی عنایات میں کمی کا باعث ہے اور مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کا سب سے بڑا سبب بھی ہے۔
اگرمسلمانوں کے درمیان مشترکات پر ذرا بھی فکر کی جائے  تو معلوم ہوگا کہ ہمارے درمیان 90٪  اعتقادی اشتراکات پائے جاتے ہیں جس کو سنی و شیعہ دونوں علماء قبول کرتے  ہیں۔
عالم تشیعوں کے مماتاز عالم دین "علامہ شرف الدین" نے اپنی پوری زندگی مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور بھارئی چارے کے فروغ میں صرف کردی آپ نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت پر زور دیتے ہوے کہا کرتے تھے، " مسلمانوں کے تمام مشکلات کا حل آپس میں اتحاد اور اخوت ہے۔ مسلمانوں کے مشکلات اس وقت تک حل نہیں ہوں گے جب تک ان صفوں میں اتحاد ایجاد نا ہوجائے"۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس