تاریخ شائع کریں2019 2 September گھنٹہ 12:27
خبر کا کوڈ : 436076

افغان فوج کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ میں 56 طالبان ہلاک

افغانستان کی صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے
قطر میں جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں وہیں افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسزمیں زبردست معرکہ آرائی میں 81 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
افغان فوج کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ میں 56 طالبان ہلاک
افغانستان کی صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔
قطر میں جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں وہیں افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسزمیں زبردست معرکہ آرائی میں 81 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
افغانستان کے شہر کندج میں فوج کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ میں 56 طالبان اور سکیورٹی فورسز کے 20 اہلکار سمیت 25 افراد مارئے گئےجبکہ 85 دیگر زخمی ہوگئے۔
طالبان نے ہفتے کے روز قبضہ کرنے کے مقصد سے شدید حملہ کیاتھا تاہم انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران سکیورٹی فورسزنے کئی طالبان کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔
https://taghribnews.com/vdcfevdjvw6dmxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ