QR codeQR code

افغان فوج کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ میں 56 طالبان ہلاک

افغانستان کی صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے

2 Sep 2019 گھنٹہ 12:27

قطر میں جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں وہیں افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسزمیں زبردست معرکہ آرائی میں 81 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔


افغانستان کی صورتحال ایک بار پھر انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔
قطر میں جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات ہو رہے ہیں وہیں افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسزمیں زبردست معرکہ آرائی میں 81 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
افغانستان کے شہر کندج میں فوج کے ساتھ ہونے والی مڈبھیڑ میں 56 طالبان اور سکیورٹی فورسز کے 20 اہلکار سمیت 25 افراد مارئے گئےجبکہ 85 دیگر زخمی ہوگئے۔
طالبان نے ہفتے کے روز قبضہ کرنے کے مقصد سے شدید حملہ کیاتھا تاہم انہیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق جھڑپ کے دوران سکیورٹی فورسزنے کئی طالبان کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔


خبر کا کوڈ: 436076

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/436076/افغان-فوج-کے-ساتھ-ہونے-والی-مڈبھیڑ-میں-56-طالبان-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com