QR codeQR code

آل خلیفہ، اسرائیل کی غرق ہونے والی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہے

جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا

31 Aug 2019 گھنٹہ 14:09

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں


اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت اسرائیل کی غرق ہونے والی اور ٹوٹی ہوئی کشتی پتر سوار ہوگئے ہیں۔
امیر عبداللہیان نے کہا کہ بحرین کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کی ترجمانی کرتے ہوئے 4 عرب ممالک عراق، لبنان شام اور یمن پر اسرائیل کے حملوں کی حمایت کی۔ انھوں نے کہا کہ آل خلیفہ کی حکومت کا بحرینی عوام کے ساتھ اتنا زیادہ فاصلہ ہوگیا ہے کہ بحرین کی آل حکومت اپنی نجات کے لئے اسرائیل کی ٹوٹی ہوئی اور ڈوبنے والی کشتی پر سوار ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 435849

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/435849/آل-خلیفہ-اسرائیل-کی-غرق-ہونے-والی-کشتی-میں-سوار-ہونا-چاہتی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com