تاریخ شائع کریں2019 31 August گھنٹہ 13:44
خبر کا کوڈ : 435839

افغانستان میں قیام امن کیلیے غیر ملکی افواج کا انخلاء ناگزیر ہے

دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے
دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا
افغانستان میں قیام امن کیلیے غیر ملکی افواج کا انخلاء ناگزیر ہے
دوحہ میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی صدر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کا قبضہ ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا۔
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے امریکی فوج کے افغانستان میں ہمیشہ موجودہ رہنے کے تاثر کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ 18 سال سے ہم قربانی اس لیے دیتے آئے ہیں کہ افغانستان سے امریکی اور بین الاقوامی افواج کا قبضہ ختم ہو۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا تھا کہ افغانستان میں اپنی موجودگی کو ہمیشہ برقرار رکھیں گے تاہم تعینات امریکی افواج کی  تعداد کو کم کر کے 8 ہزار تک کیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcbfsba9rhbfwp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ