تاریخ شائع کریں2019 31 August گھنٹہ 13:40
خبر کا کوڈ : 435837

جاپانی صدر ایرانی صدر روحانی سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی مثبت پالیسی نے عالمی رہنماوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے
جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبےنے جمعہ کے روزٹوکیو میں افریقی ترقی سے متعلق تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
جاپانی صدر ایرانی صدر روحانی سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مثبت پالیسی نے عالمی رہنماوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے نے جمعہ کے روزٹوکیو میں افریقی ترقی سے متعلق تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے اختتام پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشرق وسطی میں کشیدگی کم کرانے کے لئے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات پراپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے.
انہوں نے کہا کہ وہ ستمبر کے مہینے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر علاقائی تناؤ کو کم کرانے کے لئے صدر روحانی سے ملاقات کا ارادہ رکھتے ہیں.
جاپان کے وزیر اعظم نے کہا کہ مشرقی وسطی کے امن و استحکام براہ راست جاپانی مفاد سے منسلک ہے اسی لیے میں اس خطے میں موجودہ تنا‎ؤ کے خاتمے کے لیے اپنی تمام قابلیتوں کو بروئے کار لاوں گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مثبت پالیسی نے عالمی رہنماوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjtiexauqetoz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ