تاریخ شائع کریں2019 31 August گھنٹہ 13:10
خبر کا کوڈ : 435834

امام رضا ع کی ضریع مبارک کی صفائی میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت

رہبر انقلاب اسلامی اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کرکے اس مبارک کام کو انجام دیتے ہیں
ہر سال کی طرح اس سال بھی ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریع مبارک کی صفائی کا کام انجام دیا گیا جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر بزرگ مجتھدین نے شرکت فرمائی
امام رضا ع کی ضریع مبارک کی صفائی میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
امام رضا ع کی ضریع مبارک کی صفائی میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریع مبارک کی صفائی کا کام انجام دیا گیا جس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی اور دیگر بزرگ مجتھدین نے شرکت فرمائی۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی ضریع مبارک کی صفائی کا کام ہر سال کی طرح ایک طے شدہ پروگرام کے تحت ان ایام میں انجام پاتا ہے اور رہبر انقلاب اسلامی اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کرکے اس مبارک کام کو انجام دیتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcgwn9ttak9w74.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ