تاریخ شائع کریں2019 29 August گھنٹہ 16:20
خبر کا کوڈ : 435676

افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں37 طالبان ہلاک

افغانستان میں طالبان کے عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کے خلاف فوج حرکت میں آگئی ہے۔
افغانستان کے صوبے پکتیکا صوبہ میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر انتہاپسندوں کے حملے کے بعد کی گئی جوابی کارروائی میں کم از کم 37 طالبان مارے گئے
افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں37 طالبان ہلاک
افغانستان میں طالبان کے عام شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں کے خلاف فوج حرکت میں آگئی ہے۔
زنہوا نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیکا صوبہ میں سیکورٹی فورسز کی چوکیوں پر انتہاپسندوں کے حملے کے بعد کی گئی جوابی کارروائی میں کم از کم 37 طالبان مارے گئے۔
مقامی پولیس سربراہ مسعود بابا کار خیل کا کہنا ہے کہ طالبان کے ریڈ یونٹ کے انتہاپسندوں نے منگل کی رات دیر گئے پڑوسی ضلع جرمت خان کی سڑک پر واقع چوکیوں پر حملہ کیا تھا جس کے بعد طالبان کے خلاف کارروائی کی گئی۔
https://taghribnews.com/vdca0mnyi49nei1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ