تاریخ شائع کریں2019 28 August گھنٹہ 12:31
خبر کا کوڈ : 435594

غزہ کی پٹی میں 3 دھماکوں کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے
غزہ کی پٹی میں ہونے والے  3 دھماکوں میں 2 فلسطینی شہید اور چند دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلا دھماکہ ایک موٹر سائیکل پر اسرائیل کے حملے سے ہو
غزہ کی پٹی میں 3 دھماکوں کے نتیجے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے 3 دھماکوں میں 2 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے  3 دھماکوں میں 2 فلسطینی شہید اور چند دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلا دھماکہ ایک موٹر سائیکل پر اسرائیل کے حملے سے ہوا۔ دوسرا دھماکہ غزہ کے مغربی علاقے میں ہوا جس میں چند پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ جبکہ تیسرا دھماکہ غزہ کے جنوبی علاقے الزهراء میں ہوا جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔
تاہم قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نےغزہ کی پٹی پر ہر قسم کے حملے کو مسترد کیا۔
https://taghribnews.com/vdcjhiexxuqetiz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ