تاریخ شائع کریں2019 25 August گھنٹہ 14:11
خبر کا کوڈ : 435231

انسانی فطرت اور آسمانی کتاب میں تبدیلی ممکن نہیں اور دونوں ہی وحدت کی دعوت دیتی ہیں

آیت اللہ جوادی آملی نے مسلمانوں کے درمیان وحدت اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرماتے ہیں
آیت اللہ جوادی آملی نے مسلمانوں کے درمیان وحدت اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرماتے ہیں " اللہ نے انسان کو جس فطرت پر پیدا کیا ہے اس میں تبدیلی ممکن نہیں ہے
انسانی فطرت اور آسمانی کتاب میں تبدیلی ممکن نہیں اور دونوں ہی وحدت کی دعوت دیتی ہیں
انسانی فطرت اور آسمانی کتاب میں تبدیلی ممکن نہیں اور دونوں ہی وحدت کی دعوت دیتی ہیں
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں میں وحدت کی اہمیت کو فروغ دینے کے عنوان سے علماء اور دانشمندوں کی آراء کو پیش کیا جارہا ہےکیوں کہ دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔
لیکن بعض افراد گمان کرتے ہیں کہ وحدت کا مطلب یہ ہے کہ اپنے عقائد سے چشم پوشی کرکے دوسرے مذہب کو اختیار کریا جائے، جو کہ سراسر غلط اور گمراہ کن فکر ہے۔
اس مقدس ہدف کی بنیاد قرآن و سنت ہے جس میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ آس میں تفرقہ ایجاد نہ کریں، کیوں کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اللہ کی عنایات میں کمی کا باعث ہے اور مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کا سب سے بڑا سبب بھی ہے۔
اگرمسلمانوں کے درمیان مشترکات پر ذرا بھی فکر کی جائے  تو معلوم ہوگا کہ ہمارے درمیان 90٪  اعتقادی اشتراکات پائے جاتے ہیں جس کو سنی و شیعہ دونوں علماء قبول کرتے  ہیں۔
آیت اللہ جوادی آملی نے مسلمانوں کے درمیان وحدت اور اتحاد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرماتے ہیں " اللہ نے انسان کو جس فطرت پر پیدا کیا ہے اس میں تبدیلی ممکن نہیں ہے اور ایسی طرح کتاب آسمانی بھی اللہ کی نازل کی گئی کتاب ہے جس میں اللہ تبارک و تعالی نے مسلمانوں کو اتحاد اور وحدت قائم رکھنے کی تاکید کی ہے۔ وحدت کے خلاف اقدام کرنا انسانی فطرت اور قرآن کے خلاف اقدام کرنے کے برابر ہے۔
https://taghribnews.com/vdchxmnkz23nxid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ