تاریخ شائع کریں2019 24 August گھنٹہ 21:10
خبر کا کوڈ : 435124

روس نے دو میزائل تجربات انجام کرکے امریکہ کو واضح پیاغام دے دیا

روسی فوج نے امریکہ کے میزائل تجربے کے جواب میں دو میزائل تجربات انجام دیئے ہیں
 روسی وزارت دفاع کے مطابق قطب شمالی اور بیرنٹس سی میں موجود بحری بیڑوں سے داغے جانے والے یہ میزائل آرخن گلسک اور جزیرہ کامچاتکا میں طے شدہ اہدف پر لگے ہیں
روس نے دو میزائل تجربات انجام کرکے امریکہ کو واضح پیاغام دے دیا
روسی فوج نے امریکہ کے میزائل تجربے کے جواب میں دو میزائل تجربات انجام دیئے ہیں۔
 روسی وزارت دفاع کے مطابق قطب شمالی اور بیرنٹس سی میں موجود بحری بیڑوں سے داغے جانے والے یہ میزائل آرخن گلسک اور جزیرہ کامچاتکا میں طے شدہ اہدف پر لگے ہیں۔ 
روسی وزارت دفاع کے مطابق تجربے کے دوران میزائلوں کی فنی خصوصیات کا بغور جائز لیا گیا۔ 
 روس کے صدر ولادی میر پوتین نے گزشتہ دنوں وزارت دفاع کو حکم دیا تھا کہ وہ امریکہ کے حالیہ میزائل تجربے کا جواب دینے کی تیاری کرے۔ 
 امریکہ نے گزشتہ پیر کو جدید ترین کروز میزائل کے تجربے کا اعلان تھا جو پانچ سو کلومیٹر تک پرواز کرنے کے بعد اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔   
https://taghribnews.com/vdcirwa55t1apz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ