تاریخ شائع کریں2019 24 August گھنٹہ 21:04
خبر کا کوڈ : 435120

امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 64 افرا ہلاک و زخمی ہوگئے

امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
امریکہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 64 افرا ہلاک و زخمی ہوگئے
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چونسٹھ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے پینسٹھ واقعات ریکارڈ کیے گئے۔گن وائلینس آرکائیو کے مطابق فائرنگ کے تازہ واقعات میں اکتالیس افراد ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔واضح رہےکہ امریکہ میں سالانہ ہزاروں افراد فائرنگ کے واقعات میں ہلاک ہو جاتے ہیں۔امریکہ میں اسلحہ کی خرید وفروخت اور نمائش کی کھلی آزادی کی وجہ سے مسلح تشدد اور فائرنگ کے واقعات، روز کا معمول بن گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcewn8e7jh8xzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ