تاریخ شائع کریں۲ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۱:۰۲
خبر کا کوڈ : 435119

رہبر انقلاب اسلامی کی جناب سے حجۃ الاسلام رمضانی مجمع جہانی اہلبیت (ع) کے سربراہ مقرر

ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا ہے
رہبر انقلاب اسلامی کی جناب سے حجۃ الاسلام رمضانی مجمع جہانی اہلبیت (ع) کے سربراہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نےاپنے حکم میں فرمایا: جنابعالی کو بیرون ملک طولانی تجربات اور علمی و ثقافتی سرگرمیوں نیز مجمع جہانی اہلبیت کی اعلی کونسل کے اراکین کی تجویز کی روشنی میں مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کرتا ہوں ۔ امید ہے کہ آپ اہلبیت علیھم السلام کے معارف کے فروغ اور امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کے فروغ کے سلسلے میں اپنا نمایاں کردار ادا کریں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مجمع جہانی اہلبیت (ع) کے سابق سربراہ جناب حجۃ الاسلام اختری کی مخلصانہ خدمات کا بھی شکریہ ادا کیا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس