تاریخ شائع کریں2019 24 August گھنٹہ 10:53
خبر کا کوڈ : 435007

صدر روحانی نے کابینہ اراکین کے ہمراہ امام خمینی ؒ کے مزار کی زیارت کی

صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دےکر عظیم ایرانی رہنما اور شہدائے انقلاب کو خراج عقیدت پیش کیا
صدر روحانی نے کابینہ اراکین کے ہمراہ امام خمینی ؒ کے مزار کی زیارت کی
صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے اپنی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دے کر عظیم ایرانی رہنما اور شہدائے انقلاب کو خراج عقیدت پیش کیا.
صدر حسن روحانی، نائب ایرانی صدر اسحاق جہانگیری اور کابینہ کے دوسرے اراکین نے آج ہفتہ کے روز ہفتہ حکومت کے آغاز کے موقع پر بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا.
ایرانی صدر اور ان کی کابینہ نے اس موقع پر شہدائے انقلاب کے مزارپر حاضر ہوکر شہیدمحمد علی رجایی، محمد جواد باہنر اور محمدحسین بہشتی کی ارواح کے لئے فاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی.
اس موقع پر امام خمینی (رح) کے مزار کی انتظامیہ کے سربراہ سید حسن خمینی بھی موجود تھے.
https://taghribnews.com/vdciuwa5yt1apu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ