تاریخ شائع کریں2019 24 August گھنٹہ 10:39
خبر کا کوڈ : 435000

سری لنکا میں دہشتگردی کے بعد لگائے جانئے والی ایمرجنسی کا خاتمہ

سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ صدر نے ایمرجنسی میں مزید توسیع کے احکامات جاری نہیں کئے،
سری لنکا میں چار ماہ سے نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ ہوگیا، سری لنکا میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے چھ بم دھماکوں کے بعد سے ہنگامی صورتحال نافذ تھی
سری لنکا میں دہشتگردی کے بعد لگائے جانئے والی ایمرجنسی کا خاتمہ
سری لنکا میں چار ماہ سے نافذ ایمرجنسی کا خاتمہ ہوگیا، سری لنکا میں اپریل میں ایسٹر کے موقع پر ہونے والے چھ بم دھماکوں کے بعد سے ہنگامی صورتحال نافذ تھی۔
سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ صدر نے ایمرجنسی میں مزید توسیع کے احکامات جاری نہیں کئے، جس کے نتیجے میں ملک میں نافذ ایمرجنسی کا خود ہی خاتمہ ہو گیا ہے۔ سری لنکن پارلیمنٹ کی ایسٹر بم دھماکوں کی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکوں میں براہ راست ملوث تمام افراد یا تو مر گئے یا گرفتار کرلیے گئے ہیں۔21 اپریل کو سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر تین ہوٹلوں اور تین گرجا گھروں میں دھماکے کیے گئے تھے جس میں 258 اموات ہوئی تھیں۔
https://taghribnews.com/vdcbgsbagrhbfgp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ