QR codeQR code

خیبر پختونخوا میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور دہشتگرد فرار ہوگئے۔

24 Aug 2019 گھنٹہ 10:36

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے چیک پوسٹ کے قریب کھڑے ہوئے 2 افراد جاں بحق ہوگئے


پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور دہشتگرد فرار ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے چیک پوسٹ کے قریب کھڑے ہوئے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔
فائرنگ کے فوری بعد سیکورٹی فورسز نے پہنچ کر  سرچ آپریشن شروع کردیا۔


خبر کا کوڈ: 434999

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/434999/خیبر-پختونخوا-میں-پولیس-چیک-پوسٹ-پر-دہشتگردوں-کا-حملہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com