تاریخ شائع کریں۱ شهريور ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۱:۳۲
خبر کا کوڈ : 434926

شمالی کوریا نے امریکی میزائلی تجربہ کو اشتعال اگیز قرار دے دیا

شمالی کوریا نے امریکی میزائلی تجربے کو خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی میزائل تجربے کو خطرناک اور غیرمعمولی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطےمیں سرد جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے
شمالی کوریا نے امریکی میزائلی تجربہ کو اشتعال اگیز قرار دے دیا
شمالی کوریا نے امریکی میزائلی تجربے کو خطرناک اقدام قرار دیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی میزائل تجربے کو خطرناک اور غیرمعمولی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خطےمیں سرد جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔
ترجمان شمالی کورین وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ امریکا کےعسکری اقدامات خطرناک اور غیرمعمولی ہیں۔ اس سے جزیرہ نما کوریا اور خطےمیں نئی سرد جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کا تمام معاملات کو مذاکرات اور مشاورت سے حل کرنے کا موقف تبدیل نہیں ہوا تاہم عسکری خطرات کے ساتھ مذاکرات فائدہ مند ثابت نہیں ہوں گے۔
امریکا نے پیر کو درمیانی فاصلے تک مار کرنے والےکروز میزائل کا تجربہ کیا تھا جس پر روس اور چین نے سخت تشویش کا اظہار کیا تھا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس