تاریخ شائع کریں2019 22 August گھنٹہ 19:09
خبر کا کوڈ : 434897

ایراان میں اربعین امام حسین کے زائرین کی سہولیات کی تمام تر تیاریاں کرلی گئی

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے
چہلم حضرت امام حسین (ع) کے عالمی پیدل مارچ میں شرکت کیلئے آنے والےپاکستانی زائرین ابا عبداللہ الحسین (ع) کیلئے خصوصی سفری سہولیات فراہم کرنے پر تیار ہے
ایراان میں اربعین امام حسین کے زائرین کی سہولیات کی تمام تر تیاریاں کرلی گئی
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔
پاکستان سے ملحقہ  ایران کےسرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر احمد موہبتی نے کہا ہے کہ یہ صوبہ، ایران کے راستے سے چہلم حضرت امام حسین (ع) کے عالمی پیدل مارچ میں شرکت کیلئے آنے والےپاکستانی زائرین ابا عبداللہ الحسین (ع) کیلئے خصوصی سفری سہولیات فراہم کرنے پر تیار ہے۔
احمد موہبتی نے کہا کہ دین اسلام میں مہمان کا احترام کرنے کے حوالے سے بہت سی روایات ہیں اور زائرین اربعین ہمارے خصوصی مہمان ہیں ۔
واضح رہے کہ اربعین مارچ میں شرکت کرنے کیلئے دنیا بھر سے کروڑوں زائرین عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی جاتے ہیں جبکہ پاکستانی زائرین کی بڑی تعداد زمینی راستے سے ایران سے ہوتے ہوئے عراق جاتے ہیں اور ایرانی بارڈر پرپاکستانی زائرین کے استقبال کیا جاتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdceoe8efjh8xvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ