تاریخ شائع کریں2019 21 August گھنٹہ 18:38
خبر کا کوڈ : 434840

شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کئی رکاوٹیں ہے

امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کئی رکاوٹیں آئیں گی
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہےکہ واشنگٹن کو شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے پر مار کرنے والے میزائلوں کے تجربے پر تحفظات ہیں
شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کئی رکاوٹیں ہے
امریکہ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں کئی رکاوٹیں آئیں گی۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہےکہ واشنگٹن کو شمالی کوریا کی جانب سے مختصر فاصلے پر مار کرنے والے میزائلوں کے تجربے پر تحفظات ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ نےاعتراف کیا کہ امریکا پیونگ یانگ کے ساتھ مذاکرات کی میز پر اتنی جلدی نہیں آیا، جتنی امید تھی۔
انہوں نے کہا کہ واشنگٹن جانتا ہے کہ تخفیف جوہری ہتھیار کے معاہدے میں کئی رکاوٹیں آئیں گی۔
مائیک پومپیو نے شمالی کوریا  کی جانب سے میزائلی تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میری خواہش تھی کہ وہ ایسا نہیں کرتے۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ ہفتے اپنی شمالی بندرگاہ سے سمندر میں مختصر فاصلے پر مار کرنے والے 2 میزائل کا تجربہ کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcc00q0x2bq148.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ