تاریخ شائع کریں2019 21 August گھنٹہ 13:29
خبر کا کوڈ : 434802

صدر روحانی نے کابینہ ارکان کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی
صدر روحانی نے کابینہ ارکان کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ حکومت کی آمد کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ملکی پیشرفت ، علاقائی اور عالمی صورتحال کے بارے میں رہبر معظم نے اہم خطاب کیا۔
https://taghribnews.com/vdcawynyu49nea1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ