تاریخ شائع کریں2019 21 August گھنٹہ 11:47
خبر کا کوڈ : 434781

کشمیر میں معمولات زندگی بری طرح مفلوج

کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ پانچ اگست کو آئین کے آرٹیکل 370اور 35 Aکو ہٹائے جانے کے منظر نامہ میں نافذ پابندیوں اور ہڑتال کی وجہ سے منگل کو بھی وادی میں معمولات زندگی متاثر رہے
کشمیر میں معمولات زندگی بری طرح مفلوج
کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں جس سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ پانچ اگست کو آئین کے آرٹیکل 370اور 35 Aکو ہٹائے جانے کے منظر نامہ میں نافذ پابندیوں اور ہڑتال کی وجہ سے منگل کو بھی وادی میں معمولات زندگی متاثر رہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وادی میں مسلسل 16ویں دن براڈبینڈ اور موبائل سروس بند رہی۔
شہر کے پرانے علاقوں اور شہر خاص  طور سے کاروباری اور دیگر سرگرمیوں پر اثر پڑا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcg7t9tqak9wu4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ