تاریخ شائع کریں۲۷ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۹:۱۲
خبر کا کوڈ : 434479

پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی

پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی ہیں
اقوام متحدہ میں روسی مندوب دمیتری پولینسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔
پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی
پاک و ہند تعلقات معمول پر لانے کے لیے روس نے کوششیں شروع کردی ہیں۔
اقوام متحدہ میں روسی مندوب دمیتری پولینسکی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان اور ہندوستان کے تعلقات معمول پر لانے کے لیے کوشاں ہے۔
روسی مندوب نے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے سے پیدا صورتحال سے سیاسی و سفارتی کوششوں کے ذریعے نمٹا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ روس، ہندوستان اور پاکستان دونوں کا دوست اور شراکت دار ہے، ہماراکوئی پوشیدہ مفاد نہیں۔
دمیتری پولینسکی نے کہا کہ روس دونوں پڑوسیوں کےدرمیان بہترتعلقات کےلیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھےگا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ مسئلہ کشمیرکو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے گا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس