QR codeQR code

امریکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگي بڑھا کر خطے کی امن سے کھیل رہے ہیں

امریکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگي کے ذمہ دار ہیں۔

17 Aug 2019 گھنٹہ 19:04

روس نے ایران پر امریکہ اور برطانیہ کے بے جا دباؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگي کے ذمہ دار ہیں


روس نے ایران پر امریکہ اور برطانیہ کے بے جا دباؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگي کے ذمہ دار ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایٹارٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے ایران پر  امریکہ اور برطانیہ کے بے جا دباؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگي کے ذمہ دار ہیں۔ لندن میں روسی سفارتخانہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گيا ہے کہ امیرکہ اور برطانیہ خلیج فارس میں کشیدگی پیدا کرنے کے ذمہ دار ہیں کیونکہ وہ ایران پر بے جا دباؤ قائم کرنا چاہتے ہیں۔ روسی سفارتخانہ کا کہنا ہے کہ امیرکہ کی طرف سے اتحادی فوج تشکیل دینے سے خلیج  فارس میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے اس میں اضآفہ ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 434446

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/434446/امریکہ-اور-برطانیہ-خلیج-فارس-میں-کشیدگي-بڑھا-کر-خطے-کی-امن-سے-کھیل-رہے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com