تاریخ شائع کریں2019 17 August گھنٹہ 18:11
خبر کا کوڈ : 434435

کشمیر کی صورتحال پر اسپین کی حکومت نے شدید تشویش کا اظہار کیا

اسپین کے وزیر خارجہ نے بر صغیر ہند میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے علاقائی امن و سلامتی کے لئے  خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
کشمیر کی صورتحال پر اسپین کی حکومت نے شدید تشویش کا اظہار کیا
اسپین کے وزیر خارجہ نے بر صغیر ہند میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ جوزف بوریل نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے علاقائی امن و سلامتی کے لئے  خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔اس ٹیلی فونی گفتگو میں پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھی انھیں علاقے کی تازہ ترین صورت حانل سے باخبر کیا۔اس سے قبل شاہ محمود قریشی جنوبی افریقہ، کینیڈا، ہالینڈ اور جمہوریہ ڈومینکن کے وزرائے خارجہ سے مسئلہ کشمیر پر گفتگو کر چکے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc10q0p2bq108.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ