تاریخ شائع کریں2019 15 August گھنٹہ 21:00
خبر کا کوڈ : 434257

شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان مشتراک کو محفوظ رہنا چاہیے

آیت اللہ شبیری زنجانی (حفظه اللہ) نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا
مسلمانوں کے درمیان مشترکات بہت زیادہ ہیں اور ان مشترکات کو ہر حال میں محفوظ رہنا چاہیے اور ان مشترکات کی قدر بھی کرنی چایئے
شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان مشتراک کو محفوظ رہنا چاہیے
شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان مشتراک کو محفوظ رہنا چاہیے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں میں وحدت کی اہمیت کو فروغ دینے کے عنوان سے علماء اور دانشمندوں کی آراء کو پیش کیا جارہا ہےکیوں کہ دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔
لیکن بعض افراد گمان کرتے ہیں کہ وحدت کا مطلب یہ ہے کہ اپنے عقائد سے چشم پوشی کرکے دوسرے مذہب کو اختیار کریا جائے، جو کہ سراسر غلط اور گمراہ کن فکر ہے۔
اس مقدس ہدف کی بنیاد قرآن و سنت ہے جس میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ آس میں تفرقہ ایجاد نہ کریں، کیوں کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اللہ کی عنایات میں کمی کا باعث ہے اور مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کا سب سے بڑا سبب بھی ہے۔
اگرمسلمانوں کے درمیان مشترکات پر ذرا بھی فکر کی جائے  تو معلوم ہوگا کہ ہمارے درمیان 90٪  اعتقادی اشتراکات پائے جاتے ہیں جس کو سنی و شیعہ دونوں علماء قبول کرتے ہیں۔
آیت اللہ شبیری زنجانی (حفظه اللہ) نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا  ، مسلمانوں کے درمیان مشترکات بہت زیادہ ہیں اور ان مشترکات کو ہر حال میں محفوظ رہنا چاہیے اور ان مشترکات کی قدر بھی کرنی چایئے۔کسی بھی حال میں شیعہ و سنی کے درمیان موجود استراکات کو فراموش نہیں کیا جانا چایئے۔
شیعہ و سنی دونوں مسالک اہلیبیت علیھم السلام سے اقیدت اور محبت رکھتے ہیں اور ان سے محبت ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں۔ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ دشمن ہمارے درمیان تفرقہ ایجاد کرکے فساد ایجاد کرے۔
https://taghribnews.com/vdcene8efjh8xwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ