تاریخ شائع کریں2019 15 August گھنٹہ 11:42
خبر کا کوڈ : 434235

او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کیا ہے

او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے
اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی (آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کیا ہے
او آئی سی نے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔
اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی (آرگنائزیشن آف اسلامک کنٹریز) نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور اقوام متحدہ و دیگر ادارے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اپنا کردار اداکریں۔
اوآئی سی نے ہندوستانی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مذہبی آزادی کو روکنا عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaeynym49neu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ