تاریخ شائع کریں۲۴ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۱:۳۷
خبر کا کوڈ : 434233

سید حسن نصر اللہ کی جانب سے جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں کی شدید مذمت

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے نام پیغام میں کہا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے نام پیغام میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ اور ٹرمپ کے خلاف آپ کی آواز رسا ہے
سید حسن نصر اللہ کی جانب سے جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں کی شدید مذمت
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے نام پیغام میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ اور ٹرمپ کے خلاف آپ کی آواز رسا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے نام پیغام میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ اور ٹرمپ کے خلاف آپ کی آواز رسا ہے۔ سید حسن نصر اللہ نے اپنے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو ان کی کامیابی قراردیتے ہوئے کہا کہ  آپ کے لئے یہ بات باعث افتخار ہے کہ امریکہ نے آپ کانام اقتصادی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔ امریکہ کی ان پابندیوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ اور ٹرمپ کے خلاف آپ کی آواز رسا اور جاندار تھی اوریہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ آپ نے امریکہ کو ہر میدان میں شکست سے دوچار کیا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس