تاریخ شائع کریں2019 13 August گھنٹہ 19:38
خبر کا کوڈ : 434048

کشمیر کے اہلسنت علماء کی نظر میں امام خمینی ؒ کا مقام

کشمیر سے آئے ہوئے اہلسنت علماء کا واقعہ جس میں وہ امام خمینی ؒ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں
کشمیر سے آئے ہوئے اہلسنت علماء کا واقعہ جس میں وہ امام خمینی ؒ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ " انجینیر غلام قادر صوفی" ایران میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں
کشمیر کے اہلسنت علماء کی نظر میں امام خمینی ؒ کا مقام
کشمیر کے اہلسنت علماء کی نظر میں امام خمینی ؒ کا مقام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مسلمانوں میں وحدت کی اہمیت کو فروغ دینے کے عنوان سے علماء اور دانشمندوں کی آراء کو پیش کیا جارہا ہےکیوں کہ دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔
لیکن بعض افراد گمان کرتے ہیں کہ وحدت کا مطلب یہ ہے کہ اپنے عقائد سے چشم پوشی کرکے دوسرے مذہب کو اختیار کریا جائے، جو کہ سراسر غلط اور گمراہ کن فکر ہے
کشمیر سے آئے ہوئے اہلسنت علماء کا واقعہ جس میں وہ امام خمینی ؒ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ " انجینیر غلام قادر صوفی" ایران میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارے لیے اہمیت نہیں رکھتا کہ آپ شیعہ حضرات امام خمینی ؒ کو مرجعہ تقلید کہیں ، نائب امام کہیں یا نعوذ باللہ خود مام زمانہ کہیں۔ لیکن ہمارے لیے یہ بات واضح ہے کہ امام خمینی ؒ ایک مرد مجاھد ہیں اور " خلیفۃ اللہ فی الارض " ہیں اگر مسلمان ان کی پیروی میں اکھٹا ہوجایئں اور ان کی پیروی کریں تو ہم دنیا کے استکبار صہیونیت کا مقابلہ کرسکتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcc00q042bq1x8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ