QR codeQR code

عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے الدورہ میں حشدالشعبی کے مرکز پر حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے الدورہ میں حشدالشعبی کے  ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور29  زخمی ہو

13 Aug 2019 گھنٹہ 18:20

عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے الدورہ میں حشدالشعبی کے  ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور29  زخمی ہوئے۔


بغداد میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور 29 زخمی ہوئے۔
عراق کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کل عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے الدورہ میں حشدالشعبی کے  ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور29  زخمی ہوئے۔
ہمارے نمائندے کے مطابق بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک گمنام طیارے نے اس گودام کو نشانہ بنایا۔ ابھی تک عراقی حکام نے سرکاری طور پر اس بارے میں کوئی بیان نہیں دیا ہے


خبر کا کوڈ: 434029

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/434029/عراق-کے-دارالحکومت-بغداد-علاقے-الدورہ-میں-حشدالشعبی-مرکز-پر-حملہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com