QR codeQR code

افغانستان میں ایک اور امریکی فوجی کی پرسرار ہلاکت

عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے

11 Aug 2019 گھنٹہ 17:50

داعش کے  خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔


عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے  خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
امریکی فوج 2011 میں اپنی ناکامی کی وجہ سے عراق  سے نکل گئی  اور 2014 میں داعش کے خلاف کارروائی کے بہانے عالمی اتحاد کی چھتری تلے دوبارہ عراق میں تعینات ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 433785

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433785/افغانستان-میں-ایک-اور-امریکی-فوجی-کی-پرسرار-ہلاکت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com