تاریخ شائع کریں۲۰ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۵۰
خبر کا کوڈ : 433785

افغانستان میں ایک اور امریکی فوجی کی پرسرار ہلاکت

عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے
داعش کے  خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
افغانستان میں ایک اور امریکی فوجی کی پرسرار ہلاکت
عراق میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق داعش کے  خلاف نام نہاد عالمی اتحاد نے کہا ہے کہ نینوا میں ایک امریکی فوجی دہشتگرد ہلاک ہو گیا ہے۔
امریکی فوج 2011 میں اپنی ناکامی کی وجہ سے عراق  سے نکل گئی  اور 2014 میں داعش کے خلاف کارروائی کے بہانے عالمی اتحاد کی چھتری تلے دوبارہ عراق میں تعینات ہوئی۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس