تاریخ شائع کریں2019 11 August گھنٹہ 17:42
خبر کا کوڈ : 433783

شامی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے کو آزاد کروالیا

شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے تل سکیک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے
شامی فوج نے فضائیہ کی مدد سے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے تل سکیک کو آزاد کرانے کے علاوہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
شامی فوج نے ادلب کے جنوبی علاقے کو آزاد کروالیا
شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے تل سکیک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے فضائیہ کی مدد سے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے تل سکیک کو آزاد کرانے کے علاوہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔
شامی فوج نے اس علاقے میں پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کر یدا۔
ادھر کرد ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی دہشت گرد فوجیوں نے ڈیموکریٹک سیرین آرمی سے موسوم کرد ملیشیا کو صوبے الحسکہ کے شہر قامشلی میں دو سو ٹرک اسلحہ اور فوجی ساز و سامان بھیجا ہے۔
امریکہ اور اس کے اتحادی، جو شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے بہانے داخل ہوئے ہیں دہشت گردوں کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں اور انھیں فوجی ساز و سامان بھی فراہم کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdch6xnkx23nxqd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ