QR codeQR code

افغان فورسز کے طالبان کے خلاف بڑی کاروائی، 34 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سلسلہ وار فضائی حملوں میں 34 دہشت گرد مارے گئے

10 Aug 2019 گھنٹہ 17:27

افغان اور غیرملکی اتحاد والی فوج کی دہشت گردی مخالف مہم کے تحت لوگر صوبہ میں فضائی حملے کئے تھے جن میں 34دہشت گرد مارے گئے


افغانستان میں سلسلہ وار فضائی حملوں میں 34 دہشت گرد مارے گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق افغان اور غیرملکی اتحاد والی فوج کی دہشت گردی مخالف مہم کے تحت لوگر صوبہ میں فضائی حملے کئے تھے جن میں 34دہشت گرد مارے گئے اور چار زخمی ہوگئے۔ مارے جانے والے دہشتگردوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا کہ ان کا تعلق کس گروہ سے ہے۔ تاہم افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں داعش اور طالبان ملوث ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 433638

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433638/افغان-فورسز-کے-طالبان-خلاف-بڑی-کاروائی-34-دہشتگرد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com