تاریخ شائع کریں۱۹ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۲۷
خبر کا کوڈ : 433638

افغان فورسز کے طالبان کے خلاف بڑی کاروائی، 34 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سلسلہ وار فضائی حملوں میں 34 دہشت گرد مارے گئے
افغان اور غیرملکی اتحاد والی فوج کی دہشت گردی مخالف مہم کے تحت لوگر صوبہ میں فضائی حملے کئے تھے جن میں 34دہشت گرد مارے گئے
افغان فورسز کے طالبان کے خلاف بڑی کاروائی، 34 دہشتگرد ہلاک
افغانستان میں سلسلہ وار فضائی حملوں میں 34 دہشت گرد مارے گئے۔
مقامی میڈیا کے مطابق افغان اور غیرملکی اتحاد والی فوج کی دہشت گردی مخالف مہم کے تحت لوگر صوبہ میں فضائی حملے کئے تھے جن میں 34دہشت گرد مارے گئے اور چار زخمی ہوگئے۔ مارے جانے والے دہشتگردوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا کہ ان کا تعلق کس گروہ سے ہے۔ تاہم افغانستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں داعش اور طالبان ملوث ہیں۔
 
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس