تاریخ شائع کریں2019 10 August گھنٹہ 17:25
خبر کا کوڈ : 433637

امریکی پابندیوں کی پروا کیے بغیر شمالی کوریا کا ایک میزائیل تجربہ

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ اس کے شمالی پڑوسی ملک نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کیا ہے
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اپنے ملک کے جدید میزائل تجربے کو جنوبی کوریا کے لیے ایک انتباہ قرار دیا ہے جو امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہا ہے
امریکی پابندیوں کی پروا کیے بغیر شمالی کوریا کا ایک میزائیل تجربہ
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ اس کے شمالی پڑوسی ملک نے ایک بار پھر میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
 نیوز ایجنسی یونھاپ کے مطابق شمالی کوریا نے دو نامعلوم اشیا اپنے مشرقی ساحل کی جانب فائر کی ہیں۔ 
پچھلے دو ہفتے کے دوران شمالی کوریا کا یہ پانچوان تجربہ ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اپنے ملک کے جدید میزائل تجربے کو جنوبی کوریا کے لیے ایک انتباہ قرار دیا ہے جو امریکہ کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہا ہے۔
امریکہ اور جنوبی کوریا، شمالی کوریا کے انتباہ کے باوجود فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں جو پچیس روز تک جاری رہیں گی۔
https://taghribnews.com/vdcfmmdjew6dmva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ