تاریخ شائع کریں2019 9 August گھنٹہ 17:34
خبر کا کوڈ : 433542

آسام میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ حادثے کے بعد تباہ ہوگیا

بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گر کرتباہ ہوگیا۔
بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گر کرتباہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) نے تصدیق کردی
آسام میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ حادثے کے بعد تباہ ہوگیا
بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گر کرتباہ ہوگیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ دوران پرواز گر کرتباہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) نے تصدیق کی کہ روسی ساختہ جنگی طیارہ سکوئی 30 پرواز کے چند منٹ بعد ہی ایئر بیس کے قریب گر گیا۔ آئی اے ایف کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا جسے ریسکیو کرلیا گیا لیکن تحقیقات کے بعد ہی حادثے کی اصل وجہ بتائی جا سکے گی۔
خیال رہے کہ جون میں آئی اے ایف کا سامان بردار طیارہ ریاست اروناچل پردیش میں گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ سامان بردار طیارے کے حادثے میں عملے سمیت آئی اے ایف کے 26 اہلکار ہلاک ہو گئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcayenyu49nem1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ