تاریخ شائع کریں۱۸ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۲۷
خبر کا کوڈ : 433540

صہیونی فوج نے روا سال 266 فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا

غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید جب کہ 30 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے
غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید جب کہ 30 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے
صہیونی فوج نے روا سال 266 فلسطینی جوانوں کو شہید کردیا
غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید جب کہ 30 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید جب کہ 30 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعدادو شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ میں ایک سال کے دوران 266 فلسطینی مظاہرین شہید ہوئے ان میں 50 فلسطینی بچے، 6 عورتیں اور ایک بوڑھا مرد شامل ہے جبکہ محکمہ صحت کے 3 اہلکاراور 2 صحافی بھی احتجاجی مظاہروں کے دوران شہید ہوئے۔ اس دوران 30398 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 16027کو اسپتال منتقل کیا گیا ان میں سے 536 شدید زخمی تھے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس