QR codeQR code

ہزاروں فرزندان توحید مناسک حج کی ادایئگی کیلیے منی روانہ

مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی

9 Aug 2019 گھنٹہ 16:58

مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی


مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
سعودی حکام کی ہدایت کے مطابق منیٰ میں اژدھام سے بچنے اور حجاج کرام کے تحفظ کے لیے انہیں قبل از وقت ہی ان کی جائے قیام عمارتوں سے بسوں کے ذریعے منیٰ کی جانب روانہ کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار مسلسل تین روز 3 خطبے دیےجائیں گے، پہلا خطبہ آج نمازجمعہ کےموقع پر، دوسرا خطبہ کل حج کے موقع پر اور تیسرا خطبہ اتوار کو نماز عید الاضحیٰ کے موقع پر ہوگا۔
یاد رہے کہ ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت کئی ممالک میں بروز پیر عید الاضحیٰ  ہے۔


خبر کا کوڈ: 433530

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433530/ہزاروں-فرزندان-توحید-مناسک-حج-کی-ادایئگی-کیلیے-منی-روانہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com