تاریخ شائع کریں2019 9 August گھنٹہ 16:58
خبر کا کوڈ : 433530

ہزاروں فرزندان توحید مناسک حج کی ادایئگی کیلیے منی روانہ

مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی
مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی
ہزاروں فرزندان توحید مناسک حج کی ادایئگی کیلیے منی روانہ
مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین حج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔
سعودی حکام کی ہدایت کے مطابق منیٰ میں اژدھام سے بچنے اور حجاج کرام کے تحفظ کے لیے انہیں قبل از وقت ہی ان کی جائے قیام عمارتوں سے بسوں کے ذریعے منیٰ کی جانب روانہ کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار مسلسل تین روز 3 خطبے دیےجائیں گے، پہلا خطبہ آج نمازجمعہ کےموقع پر، دوسرا خطبہ کل حج کے موقع پر اور تیسرا خطبہ اتوار کو نماز عید الاضحیٰ کے موقع پر ہوگا۔
یاد رہے کہ ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت کئی ممالک میں بروز پیر عید الاضحیٰ  ہے۔
https://taghribnews.com/vdchxxnkv23nxmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ