تاریخ شائع کریں۱۷ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۲:۵۵
خبر کا کوڈ : 433441

آیت اللہ محسنی کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
آیت اللہ محسنی کے انتقال پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ محسنی کی سیاسی ، ثقافتی سماجی اور علمی شعبوں میں گرانقدر خدمات کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم آیت اللہ محسنی نے دسیوں سال تک مختلف شعبوں میں گرانقدر خدمات انجام دیں ۔ رہبر معظم نے  ایران اور افغانستان میں مرحوم کے ارادتمندوں اور اسی طرح مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی رحمت اور رضوان طلب کیا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس